نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسپیڈ بوٹس اور امریکی جنگی بیڑوں یا کشتیوں کے درمیان 30 سے زائد بار تصادم ہو چکا ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی ایرانی آبی سرحد سے قریب ہونے پر ایران کی بحریہ کے جوانوں نے امریکی جنگی جہاز کوخبردار کیا اور اس کو اپنی سرحد سے باہر نکال دیا۔
اسپیڈ بوٹس، فضائیہ، بحری اور سعودی عرب کی فوج کے خصوصی دستے شامل ہوئے۔ یہ فوجی مشقیں آبنائے ہرمز اور دریائے عمان میں منعقد ہوئیں۔ سعودی عرب کی حکومت کے مطابق یہ فوجی مشقوں کے سلسلے کی پہلی مشق ہے اور مستقبل میں بھی اس طرح کی فوجی مشقیں منعقد ہوں گی۔ سعودی عرب کی بحریہ میں 13500 فوجی ہیں جن میں 3 ہزا ...
اسپیڈ پوٹس امریکی جنگی بیڑے یو ایس این ایس اینوینسیبل کے تقریبا 500 میٹر کے فاصلے پر پہنچ گئی تھیں جس کے بعد امریکی جنگی بیڑا راستہ بدلنے پر مجبور ہو گیا۔
امریکی کی یہ جنگی کشتی شناخت اور دوسرے کاموں کے لئے استعمال ہوتی ہے اور اس پر کئی طرح کے ریڈار بھی نصب ہیں۔